پاکستان کے چیدہ چیدہ مسائل۔nnمرنے کے نام سے موت آتی ہے اور جنت میں جانے کی جلدی ہے ۔
اسلام سے الرجک ہیں اور شہادت ریوڑی کی طرح بانٹتے ہیں ۔
مار کھانے کو اپنا انقلابی زیور قرار دیتے ہیں، اور ہر ڈکٹیٹر کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔
اپنی توند ایک صوبے کا روپ دھار چکی ہے اور دوسرے کے پیٹ تقوے پر پتھر باندھنے کو پھرتے ہیں ۔
تبدیلی کی صدائیں لگاتے ہیں اور ہیلی کاپٹر کے بغیرواش روم نہیں جاتے۔ nمنزل کی طلب نہیں اور رہنما دستیاب نہیں۔
بات بات ہر حدیث کے حوالے اور تعصب میں لتھڑے ہوئے خطاباتnnان سب مسائل کا حل۔
اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیرو
پوسٹ – 2015-06-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد