پوسٹ – 2015-06-16

ایک دفعہ ایک بھیڑیا سگریٹ خریدنے نکلا تو کتوں کے ایک غول اپنی خوارجیت کا اظہار شروع کردیا۔۔ وہ اکیلا تھا اور کتے چار یا پانچ تھوڑا سا گھبرایا ضرور لیکن سگریٹ بھی ضروری تھی ، دیا ایک پتھر ملا کر۔۔ گلی محلے کے کتے تھے بھیڑیا دیکھ کر بھاگ گئے ۔۔ اور بھیڑیا اطمینان سے سے چلتا ہوا گیا اور سگریٹ کے ساتھ پیپسی بھی انجوائے کر کے واپس آگیا آتے ہوئے ، سنگ پنجوں میں اٹھا رکھا تھا کسی ممکنہ کتے پن کی وجہ سے ۔ لیکن واپسی پر کتوں نے کت خانہ کرنے سے گریز کیا ثابت یہ ہوا، ہر کتے کو پتھر نہیں مارنا چاہئے لیکن ہر کتے کو اگنور بھی نہیں کرنا چاہئے ۔۔ nnفیس بک پر بھی یہی حکمت عملی کامیاب رہتی ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.