پوسٹ – 2015-06-18

عجیب معیار ہے دوستی اور خلوص کا ، سالگرہ کی مبارکباد دو تو آپ مخلص ، بھول جاو تو آپ مطلبی ۔۔ اسی وجہ سے کراچی میں بارش نہیں ہو رہی ۔۔ کیسے کیسے لوگ ہیں یار۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.