پوسٹ – 2015-07-03

ان بغیرتوں کا کیا کریں جو فیس بک پر نیوز کے نام پر ہیرا منڈی چلا رہے ہیں اور کبھی ادھر کلک کرنے کا کہتے ہیں کبھی ادھر، اور پھر ویڈیو بھی بے کار ہی نکلتی ہے ۔۔ یار پیسے کماو ، حرام کھاو لیکن جذبات کی تو نہ بجاو، رزق حرام کا گناہ تو ہو گا ہی ہوگا ۔۔ لیکن حقوق العباد اور دل توڑنے پر تو اللہ بھِی معاف نہیں کرے گا جب تک ہم جیسے ” مسکین افراد” نہ معاف کردیں جو رسک لے کر ادھر ادھر دیکھ کر دروازہ بند کر کے تمھاری اداکاراوں پر کلک بھی کریں اور اندر نکلے گھنٹا۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.