پوسٹ – 2015-07-05

عورت کو پاوں کی جوتی سمجھنے والے بے وقوف اور جاہل مرد ہوتےہیں nاصل مرد وہ ہوتا ہے جو عورت کے ٹینٹوے پر اپنا انگوٹھا نہایت ملائمت سے رکھے اور جہاں وہ عورت ، عورت سے باپ بننے کی کوشش کرے ، ٹینٹوے پو ہلکا سا زور دے دیا جائے ۔nnنوٹ: سطحی اور خصوصا “بہنوں” والی سوچ رکھنے والے افراد اوپر لکھے گئے الفاظ کو استعارہ سمجھیں تو بہتر ہے ورنہ ایسا نہ ہو ٹینٹوا ان کی باجیوں کا دبے اور دم ان افراد کا گھٹ جائے ، یہ پوسٹ ان عورتوں کے لیے ہے جو پنک کپڑے پہن کر کسی اچھے ریسٹورنٹ میں جاکر کھانا کھانے کو عورتوں کے حقوق کی معراج سمجھتی ہیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.