پچیس جولائی 2015 کی رات دس بجے سے لے کر ستائیس جولائی 2015 کی صبح دس بجے تک اگر کسی نے اپنی ویب سائٹ [بلاگ] پروفیشنلی اپ گریڈ کروانا ہو۔۔ تو مجھے بتا دیں ۔۔ nیاد رکھیں ۔۔ nآپ کے پاس اپنی ڈومین اور ہوسٹنگ موجود ہونا ضروری ہے ۔
جس کا آئی ڈی اور پاسورڈ آپ مجھے دیں گے اور میں آپ کے بلاگ کو اپ گریڈ کروں گا۔۔ nجن اصحاب کے پاس صرف ڈومین ہے ۔ وہ پہلے ہوسٹنگ [اسپیس] خرید لیں پھر رابطہ کریں ۔۔
سوال جواب میں وقت کا ضیاع ہوتا ہے ۔۔ آپ لوگوں کا ۔۔ میں تو ہوں ہی فارغ ۔۔ 😛 nیہ فری آفر صرف بلاگرز کے لیے ہے ۔۔ جو اپنی تخلیقی صلاحیتوں سے اردو کا گلشن سجائے ہوئے ہیں ۔۔ nمذکورہ بالا تاریخ کے بعد فری آفر کمرشل میں تبدیل ہوجائے گی ۔
پوسٹ – 2015-07-24
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد