پوسٹ – 2015-07-26

تم لوٹ آنا
چاہو تو دیکھ لو اک بار
فاصلے بڑھا کر
تعلق مٹا کر
جان لو سمجھ لو
زیاں کی اذیت کو
عشق کی وصیت کو
درد کی معیت کو
پرکھ لو اک بار
جیت کے بھی وہ ہار
پھر بھی نہ آئے گر قرار
بنا انا کے nبجائے فنا کے nبہانے بنا کے
محبت جتا کے nچاہو تو
تم لوٹ آنا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.