پوسٹ – 2015-08-13

شادی کے بعد سے لڑکیوں کی فرینڈ ریکیوسٹ آنا کیوں بند ہوجاتی ہیں؟
کیا لڑکی اور لڑکے کی قربت صرف اس لیے ہونی چاہئے کہ وہ آپس میں شادی کر لیں ، اگر ایسا بھی ہے تو پھر ابھی تو تین کی گنجائیش موجود ہے پھر بھی فرینڈ ریکیوسٹ صرف لڑکوں کی ہی کیوں آرہی ہے ۔۔ ؟ 🙁

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.