پوسٹ – 2015-08-15

آپریشن فیس بک کلین اپ شروع کیا جا چکا ہے nپہلے مرحلے پر سارے فتنہ پرور افراد مثلا قادیانی ، فرقہ پرست، متعصب اور ایک ناک کی سیدھ میں سوچنے والے پٹی ہوئی پارٹی کے لوگ ، پٹواری لیگ اور قادری لیگ کے گندے انڈوں اور ایم کیوایم کے سپورٹرز کو “ان فالو ” کیا جائے گا تاکہ نیوز فیڈ سے ناپاکی کا خاتمہ ہو۔
دوسرے مرحلے پہ سلوک شدت پسند “خلیفوں” کے ساتھ اپنایا جائے گا تاکہ فیڈ کو سانس آئے۔
نوٹ: براہ مہربانی جو جو اوپر کی گئی درجہ بندی میں آتا ہے وہ خود سے مجھے ان فرینڈ کر کے شکل گم کردے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.