بول والے کنوارے مجاہدین سے درخواست ہے کہ اب پلیز اپنا جہاد شادی کی رات کے لیے بچا کہ رکھیں nnنہ یہ طنز ہے نہ یہ کوئی طعنہ ، وہ کیا ہے کہ فضول کی حق و باطل اور “حق پرستی ” کے پیضے اور حکومت سے لڑنے سے بہتر ہے بندہ بیگم سے لڑ لے ۔۔ گرمی وہاں نکلنی چاہئے جہاں سے کچھ پھول کھلیں ، افسوس ہوا۔۔

اترك رد