پوسٹ – 2015-08-24

تیرا پیار ہے بس مری زندگی
تیری یاد ہے بس مری بندگی n”جو تیری خوشی وہ مری خوشی nیہ مرے جنون کا ہے معجزہ nجہاں اپنے سر کو جھکا لیا nوہاں میں نے کعبہ بنالیا nمیرے بعد کس کو ستاو گے nnجب جب نصرت فتح علی خان کی آواز میں یہ جملے سنتا ہوں ۔۔ ایسا لگتا ہے ۔۔ روح جسم سے نکلنے کو بے چین ہے ۔۔ کہ بس ابھی نکلی ابھی نکلی۔ [نصرت فتح علی خان کی]

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.