میں نے ان کے سامنے اول تو خنجر رکھ دیا
پھر کلیجہ رکھ ، دل رکھ دیا ، سر رکھ دیا
اور عرض کیا ، میرے بعد کس کو ستاو گے nمجھے کس طرح سے مٹاو گے ، کہاں جا کے تیر چلاو گے nمری دوستی کی بلائیں لو ، مجھے ہاتھ اٹھا کر دعائیں دو nتمھیں ایک قاتل بنا دیا ، یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے ۔۔
پوسٹ – 2015-08-24
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد