گذشتہ دنوں کچھ کافی پڑھے لکھے ، نیک ، قابل احترام پروفیشنل اساتذہ کرام کی محفل میں یہ سننے کو ملا۔nnقائد اعظم نے اپنی لیڈری چمکانے اور اور اپنی ایگو کو اوپر رکھنے کے لیے پاکستان بنایا تھا ، قائد اعظم ایک انتہائی انا پرست اور مغرور ٹائپ بندہ تھا، قائد اعظم کو کانگریس نے کوئی عہدہ نہیں دیا تھا اس لیے اپنی دکان شروع کر دی اور آخر میں پاکستان بنا لیا۔nnاپنی رائے تو ان کو دے چکا ۔ ۔ ۔ گالی گلوچ اور فتووں سے پرہیز کیں ۔ nہر کسی کی رائے ہوتی ہے ۔۔ لوگ اچھے ہیں لیکن تاریخ کچھ زیادہ پڑھ رکھی ہے ۔۔

اترك رد