جو پوچھا کہ کس طرح ہوتی ہے بارش
جبیں سے پسینے کی بوندیں گرا دیں nnجو پوچھا کہ کس طرح گرتی ہے بجلی nنگاہیں ملائیں ، ملا کر جھکا دیں nnجو بوچھا شب و روز ملتے ہیں کیسے nتو چہرے پہ اپنے وہ زلفیں گرادیںnnجو پوچھا نغموں میں جادو ہے کیسا
تو میٹھے تکلم میں باتیں سنا دیں nnجو اپنی تمناوں کا حال پوچھا nتو جلتی ہوئی چند شمعیں بجھادیں nnمیں کہتا رہ گیا ، خطا محبت کی اچھی سزا دی nمیرے دل کی دنیا بنا کر مٹا دی nnاچھا پھر ؟ nمیرے بعد کس کو ستاو گے ؟
مجھے کس طرح سے مٹاو گے nکہاں جا کر تیر چلاو گے ؟ nمیری دوستی کی بلائیں لو nمجھے ہاتھ اٹھا کر دعائیں دو
تمھیں ایک قاتل بنا دیا
یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے ۔۔
پوسٹ – 2015-09-09
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد