پوسٹ – 2015-09-21

کارپوریٹ کلچر میں آنے والے نئے بچوں کے لیے ایک نصیحت : nnکبھی بھی اپنے “ورک سیکریٹ ” اپنے کولیگز پر شو مت کریں ۔ چاہے آپ کا باس کتنا بھی موٹی ویٹ کرے ، آپ کو چاہئے اپنی تخلیق کے رازوں کو کنوارگی کی طرح محفوظ کر کے رکھیں ۔ جب تک آپ خود کسی بڑی پوزیشن پر نہ پہنچ جائیں ، اور جب پہنچ جائیں تب پنڈورا بکس کھول دیں ، کیوں کہ کچھ کولیگس چوہوں اور جونکوں کی طرح ہوتے ہیں آگے آپ کو اگر زیادہ ہی دورہ ہے دوسروں کی مدد کرنے کا جو جو کرنا ہے کو۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.