پوسٹ – 2015-11-03

چنے کی پیداوار میں پاکستان دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے ۔۔
چنے گھوڑے کی خوراک ہوتے ہیں ۔۔ ہم مم م م م ۔۔۔ تو یہ بات ہے ۔ جس کی وجہ سے یہاں اکثریت کے کمیونیکیشن گیپ کا عالم یہ ہے ۔۔ کہ ان سے سوال کرو گھوڑا ۔۔ تو وہ جواب دیتے ہیں لو ۔ ۔ ۔۔۔۔
اور یہاں پاکستان گھی کی پیدوار میں سب سے آگے ہے جی ہاں پوری دنیامیں ۔۔
اوہ تو یہی بات ہے جس وجہ سے یہاں لوگوں خصوصا مردوں کے دماغ زیرجامے میں رہتے ہیں ۔۔۔ اور وہ خود جامے سے باہر رہتے ہیں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.