ایک آفس میٹنگ میں یہ طے ہوا کہ ہم کچھ ایکشنز گیمز بناتے ہیں ۔ nایک تجویز یہ آئی کہ گیم دو زبانوں میں ہونا چاہئے اردو اور انگلش ۔۔
گیم کے اندر موجود مواد سے متعلق جب باری آئی تو ایک برگر کے بچے نے کہا کہ یار اردو میں تو کافی ولگر ہوجائے گا وغیرہ وغیرہ ۔۔ یعنی اگر آپ انگلش میں کہتے ہو kill that mother fucker تو اردو میں کیا لکھو گے ۔۔ nوہاں موجود ایک صاحب نے جن کی اپنی اردو بالکل ہی فارغ ہے ۔۔ انھوں نے اردو کا دفاع ایسے کیا کہ بڑے بڑے جغا دری بلاگران بھی کیا کرتے ہوں گے سوائے کانفرسز وغیرہ کے ۔۔ ان صاحب نے کہا ۔۔ nبھائی انگلش میں “fire in the hole ” میں بہت مزا آتا ہے نا ؟؟nnخلاصہ : ہمارے ایک استاد کہتے ہیں ۔۔ کسی بھی پروجیکٹ کے شروع میں یہ اصول مد نظر رکھو ۔۔ nn1) برگرز کا سر تو شروع میں کچل دو n2 ) وانا بی برگرز کو صرف تنبہہ کردو nکام کی ٹیم اکثر بند کباب بناتے ہیں نہ کہ بڑِ ی بڑِ ی ڈگریوں اور منہ ٹیڑھا کر کے بولنے والے برگرز۔
پوسٹ – 2015-11-07
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد