پوسٹ – 2015-12-16

کیا مزا آتا ہے جب کوئی آپ سے سیریس بات کرے اور nآپ ایک دم کہو یار ریحام خان دلا دے پلیز۔
پھر وہ کہے کیا بکواس ہے یار۔۔ ریحام خان کہاں سے آگئی بیچ میں nتو آپ ایک ٹھنڈی آہ بھر کے کہو۔ بگلے ۔ وہ گئی کب تھی ۔۔ وہ تو آج بھی دل کے نہاں خانوں میں براجماں ہے ۔۔ کبھی بھابھی کی طرح کبھی جانوں کی طرح ۔۔ nnشکل دیکھنے والی ہوتی ایسے موقع پر ۔ میرے کارپوریٹ وائٹ کالر دوستوں کی جب اتنی سئریس پریزنٹیشن اور میٹنگز میں ایسی نوبت آئے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.