پوسٹ – 2016-02-03

موسٹلی جن کمپنیز کے لوگو وغیرہ بہت زبردست ہوتے ہیں ۔۔ ان کی سروس بھی کافی بہتر اور اچھی ہوتی ہے ۔۔ جو لوگ ۔۔ لوگو جیسی بے جان چیز میں جذبات ڈال کر اسے کمپنی سمبل بنا سکتے ہیں ۔۔ وہ عموما سروس بھی اچھی دیا کرتے ہیں۔۔۔ تاوقتیکہ ان میں مادیت پرستی یا کوئی باس گیری نہ گھس آئے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.