پوسٹ – 2016-02-17

اسلام زندہ ہوتا ہے ۔۔ ہر نکاح کے بعدnnنوٹ: اگر کوئی دینی منجن بیچنے آیا تو صنف کا خیال رکھے بغیر۔۔ کھل کھلا کر گفتگو ہوگی ۔۔ تنظیموں کے ناموں کے ساتھ ۔۔ کیچڑ سے نکل کر انگلی کرنے سے گریز کریں ۔۔ دھو دھلا کے صاف کردیا جائے ۔۔nnدینی ذہن کی سو کالڈ پاکیزہ کردار لڑکی اپنے مستقبل کے بکرے سے مخاطب ہوتے ہوئے : “ آپ شادی کے بعد نماز کی پابندی کریں گے نا۔۔”nnلڑکا: ” ضرور میں تو ادخلوا في السلم كافة کا قائل ہوں ۔۔ “nnلڑکی :” سبحان اللہ میں تو خوش قسمت ہوں جو ایسے شخص کی بیوی بننے کی سعادت مل رہے ہے ۔۔ ادخلو فی السلم کافہ کا قائل ہونا تو گویا خوش بختی ہے ۔۔یعنی اسلام میں پورے کے پورے داخل ہوجائو اس سے بہتر بات اور کیا ہوگی “nnلڑکا: “ اسلام زندہ ہوتا ہے ۔۔ ہر نکاح کے بعد” nnلڑکی: مرد ہوتے ہی ٹھرکی ہیں ۔۔ استغفراللہ ان کی بھوک کبھی نہیں ختم ہوتی۔۔nnلڑکا:exactly نکلو اللہ کی راہ میں خواہ ہلکے ہو یا بوجھل ۔۔ میں بہادر ہوں پر ہارے ہوئے لشکر میں ہوں۔۔اسلام وعلیکم ۔ اللہ حافظ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.