دل تو کر رہا ہے اپنے پرو صابری اسٹیٹس نکال نکال کر ان طوطوں کے منہ پر ماروں جو یہ کہہ رہے ہیں کہ میں بریلویوں کو ٹارگٹ کر رہا ہوں ؟ پھر سوچتا ہوں کہ ان کو وضاحتیں دیتا جنید چلا گیا۔ میں کیا چیز ہوں یہ صرف ایک زبان سمجھتے ہیں اور وہ یہ کہnnہاں کر رہا ہوں میں جنید کے غم کا اظہار۔۔n جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ ۔۔n نہیں کرتا میں تم لوگوں کی بکواسیات سے پیار n۔۔ جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ۔۔ nمل جائے فرصت جو کبھی حلوے مانڈے سے
سانس آئے جو کبھی نفرتیں بانٹنیں سے nتو اک نظر حب رسول پر پہ بھی مار
اتنا جو ہے تو رسول کی عقیدت کا داعی nتو نکل ان کنڈا مارکہ محافل سے باہر
چاہتا ہے تو نعلین شریف کو جان سے زیادہ nپہنتا ہے تو جو کھڑوایں وہ اتار کے nاپنی شخصیت پرستی پر مار
ہاں کرتا ہوں اور کرتا رہوں گا
جنید کی شہادت کا پرچار
جو اکھاڑ سکتا ہے وہ اکھاڑnn ان کو یہ زبان سمجھ آتی ہے ۔اور ان سے اب اسی زبان میں بات کرنی ہے nتیل لینے گئے مناظرے چٹائی لینے گئی دلیلین ۔۔ کوئی مصلحت باز فرینڈلی فائر کا نشانہ نہ بن جائے اس لیے نرم گوشے والے ملا ذرا دور رہیں اس پوسٹ سے
پوسٹ – 2016-12-08
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد