پوسٹ – 2016-03-18

میرے دشمن سمجھ رہے تھے کہ میں ، اب کبھی لوٹ کر نہ آوں گا۔۔۔ ایک گمنامی کا سمندر ہے اس میں ہی جا کر ڈوب جاوں گا۔۔ ابھی باقی میری کہانی ہے ۔۔ ساری دنیا کو جو سنانی ہے ۔۔ مجھے پہچانو ، دیکھو میں ہوں کون ۔۔ آرہا ہوں پلٹ کے….

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.