پوسٹ – 2016-03-24

Syed Sameer nبھائی تو باز آجا۔ عورتوں خصوصا بیگمات کی سپورٹ والی پوسٹس کرنے سے باز آجا۔۔ اور وہ والا مثالی پیج اپنے تک رکھا کر بھائی ۔۔ الرجی ہوتی ہے ۔ کسی مرد کو ایسا کرتے دیکھ کر۔۔۔یہ عورت کی عزت وزت کر کے بچیاں نہیں پٹتیں بھائی ۔۔ کسی امپریس کر رہا ہے تو غلط کر رہا ہے ۔۔ اور اگر نیا نیا نرغے میں آیا ہے ۔۔ کسی کے ۔۔ تو بھی یہ نیچے لگنے والے لچھن ہیں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.