بچیاں، بچے ، لڑکیاں ، عورتیں اور چھکے اس کو نہ پڑھیں ۔nnآجکل ایک پوسٹ بڑی مشہور ہے ۔ جس کو لڑکیاں تو کیا۔۔ بہن نما بھائی اور لڑکیوں کو متاثر کرنے کے لیے دھنا دھن کچھ اچانک سے شادی شدہ ہوجانے والے افراد، عورت اپنی”زندگی” ، بندگی ، محبت ، اور پیار کو وار بلکہ واڑ کر۔۔ صرف بیوی کے نیچے لگنے والے شناختی کار ڈ کی حد تک مرد بھی دے مار ساڑھے چار شئیر کیے جا رہے ہیں ۔۔
وہ پوسٹ کچھ یوں ہے ۔۔”عورت کے جسم سے نکل کر عورت کو برا بھلا کہنے والے ۔۔ تم آخر ایسے کیوں ہو رامو کاکا۔۔ کچھ ایسی بیوہ ٹائپ لفاظی ہے ۔۔
جواب سیدھا ہے : عورت کے بجائے یہ کمال خالق کا ہے ۔۔ عورت بس اس تخلیق کی کئیر ٹیکر ہے ویسے جس سامان کی عورت دیکھ بھال نو مہینے تک کرتی ہے ۔۔ وہ سامان نکلتا مرد کے گھٹنوں میں سے ہے ۔۔ اور شادی شدہ افراد کو اندازہ ہوگا کہ ۔۔ کون کون سے پاپڑ ، اور کہاں کہاں پیلنے اور بیلنے پڑتے ہیں تب جاکر ہوتا ہے ۔۔ چمن میں دیدہ ور “سیدھا”۔۔ خیر ہم پھر بھی کریڈٹ نہیں لیتے ۔۔ جا معاف کیا بس سوال صرف اتنا سا ہے ۔۔ کہ آدم کون سی فیکٹری میں بنے تھے ۔۔ ؟ عورت تو نہیں تھی نا اس وقت ۔۔ تو جناب عورتوں کے غم میں گھل جانے والے کنواروں سے التماس ہے ۔ ہلکے آجاو ورنہ حلقے پڑ جائیں گے یہ عورت مرد کچھ نہیں ہوتا۔۔ یہ اللہ کا دیا ہوا کردار ہے ۔۔ جس پر عورت ماں بن پر برسر روزگار ہے اور پھر کچھ عورتوں، بلکہ اکثر عورتوں کی نہیں نہیں بلکہ ۔۔ آجکل کی ساری عورتوں کی ناشکری اس لیول کی ہوچکی ہے کہ براعظم انٹارٹیکا میں بھی برف کا بحران پیدا کردے۔جہنم میں تندور کی روٹیوں کی فرمائش کرنے والی یہ مخلوق ، زمہریر) جہنم کا وہ طبقہ جہاں شدید سردی ہو گی اور اس سردی کے ذریعے گنہ گاروں، کافروں کو عذاب دیا جائے گا ( میں گولا گنڈا کی خواہش کرنے والی یہ دور جدید کی ناشکری خواتین اپنی ناشکری اور طعنے بازی کی عادت سے ۔۔ کیا کیا انقلابات برپا کر سکتی ہیں اس کا اللہ تعالی کو شروع سے پتہ تھا۔۔ وہ تو علیم و خبیر ہے ۔۔ اسی لیے کسی عورت کو نبی نہیں بنایا۔۔لکھنے کو بہت کچھ ہے ۔ لیکن پہلے یہ والا ہضم کرلیں ۔۔ یہ نصف دنیا کا قصہ ہے ۔۔ دو چار ملکوں کی بات نہیں ۔۔ nنوٹ: اس پوسٹ سے بہنوں اور ان کے میٹھے سے بھائیوں کو برا تو لگے گا۔ لیکن کیا کریں ۔۔ اب بچیاں پٹانے کے لیے بچیوں کی تعریف میں پوسٹس کرنے لگا تو تم لوگوں کا کیا ہوگا کالیا؟میں بھی کیا مظلوم ہوں ۔ عورتوں کے خلاف “حق” لکھ کر مردوں تک کی گالیاں سنتا ہوں ۔ لیکن کیا وہ مرد ہیں ؟کیا واقعی۔۔؟
پوسٹ – 2016-03-27
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد