پوسٹ – 2016-03-30

سہاگ رات کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔۔nnلگتا ہے بھارتی ایجنٹوں کی ایک دم سے آجانے والی بہار۔ گنجے کے مصنوعی بالوں کو خزاں میں بدل دے گی ۔۔ خزاں میں بدل دے گی، پہلے وہ کل بھوشن ، پھر یہ شوگر مل والی لسٹ اور ان سب کے ویزا فارمز کا آوارہ کتوں کی طرح فیس بک پر گھومنا۔ یہ کون لیک کر رہا ہے ۔۔ یا جو بھی لیک کر رہا ہے اس بار پوری ٹنکی خالی کرنے کے چکر میں ہے اور ہاں اس بار شاید سرور پیلس میں سری پائے اڑانے کا موقع نہیں دیا جائے بلکہ چاروں پائے یعنی دو گنجوں کے دو ۔ دو پائےباندھ کے سری علیحدہ کرنے کی تیاری ہے ۔۔ گنجے کے سر پر بم پھٹے گا ۔ آج نہیں تو کل پھٹے گا۔۔پہلا بمب شاید ماڈل ٹاون کی کی ایف آئی ار ہوگی ۔۔ یعنی جب تک لڑکی کنواری ۔نہ ہماری نہ تمھاری ۔۔ سہاگ رات کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.