پوسٹ – 2016-04-02

ایسے موقعوں پر یہ والی لائنز یاد آجاتی ہیں ۔۔nnمیرے دشمن سمجھ رہے تھے میں ۔ اب کبھی لوٹ کر نہ آوں گا
ابھی باقی میری کہانی ہے ، ساری دنیا کو جو سنانی ہے
مجھے پہچانو دیکھو میں ہو کون ۔۔ آرہا ہوں پلٹ کے
میں ہوں ۔۔ ۔۔۔ آہوnnاور ہاں ۔۔ شکر ہے کہ میں لڑکی نہیں ہوں ۔۔اللہ تیرا کروڑ بار شکر ہے ۔ ویسے ہوتا بھی تو ایزی لوڈ کی کمی نہیں ہونی تھی ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.