جب تک آرمی کا مطلب پاکستان ، مہاجر کا مطلب ایم کیو ایم اور الطاف حسین ، اسلا م کا مطلب جماعت ، جمہوریت کا مطلب پی پی پی ، پنجابی کا مطلب گنجا ، روشن خیالی کا مطلب کتے چاٹنا ، شیعہ کا مطلب کافر، دیوبندی کا مطلب جنتی ، بریلوی کا مطلب کعبہ کے کنجی بردار، سعودی کا مطلب دروغہ جنت، لبرل کا مطلب روشن خیال ، ڈاڑھی کا مطلب دہشت گرد ، طالبان کا مطلب شریعت ، رہے گا تب تک بھٹو کیا وہ سب زندہ رہیں گے جن کی زندگی نے ہمیں مردار کر کے رکھ دیا ہے ۔۔ شرو ع ہوجاو اسکندر مرزا سے ۔اورآجاو سلمان تاثیر کے قتل تک۔ممتاز قادری کی جنت ، اور دینی طبقوں کی ڈیڑھ ہشیاریوں تک۔۔ اور لبرلز کی کھسرا نما تالیوں پے۔۔

اترك رد