جہیز لعنت صرف اس صورت میں ہے جب لڑکے والےقارون اور لڑکی والے مدر ٹریسا کی نسل سے ہوں۔۔۔ ایسا نہیں ہوتا نا ؟ جہیز کی وجہ سے غریب کی بیٹی رل گئی لڑکیاں بوڑھی ہوتی جارہی ہیں ، لڑکے والے ظالم ہوگئے وغیرہ وغیرہ ۔۔ یہ بکواس ہوگئی پرانی ۔ میرج بیورو چلانے کے ٹوٹکے ہیں یہ ۔۔بات صرف اتنی ہے ۔۔ لڑکی کو بھوکے پیٹ کی محبت پر یقین ہوگا نا ۔۔ تو لڑکا بھی اس کے لیے شہزادہ سفید گھوڑے پرسوار ملے گا۔۔ ورنہ جو ہو رہا ہے درست ہو رہا ہے ۔۔

اترك رد