پوسٹ – 2016-04-14

ایک شخص کی انٹرنیٹ کی اسپیڈ کمال کی تھی ۔۔یعنی پانچ سے چھ ایم بی ایک سیکنڈ میں ۔۔ اس کو چار جی بی کے ایک سافٹ وئیر کی ضرورت پڑی اب اس کے پاس دو آپشن تھے یا تو وہ پانچ منٹ میں وہ سافٹ وئیر نیٹ سے ڈاون لوڈ کر لیتا۔۔ یا پھر سائڈ ٹیبل پر کی دراز میں موجود پورٹیبل ہارڈ ڈرائیو نکال کر اس میں سے وہ سافٹ وئیر کاپی کرتا اور انسٹال کر لیتا۔۔ اس نے وی ایل سی پلئیر کھولا ۔۔ اپنی فلمز کی لائبریری میں سے شاہ رخ خان کی ڈان منتخب کی ۔۔ سگریٹ سلگائی اور سافٹ وئیر ڈاون لوڈ پر لگا دیا۔۔ کہ کون اب ہل کر دراز کھولے کیبل لگائے ۔۔ سافٹ وئیر کے فولڈر میں جائے اور پھر کاپی کر کے انسٹا ل کرے ۔۔ دراز میں پڑی ہارڈ ڈرائیو حیرت سے اس کا منہ تکنے لگی ۔۔مذکورہ بالا واقعے کو آپ کس کیٹیگری میں رکھیں گے ۔nn• کام چوری n• بےغیرتی n• کنجر پن nnنوٹ اردو دانی اور اپنی اپنی نیٹ سپیڈ کی مارکیٹنگ کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھ سے نمٹا جائے گا ۔۔ وہ بھی الٹے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.