اگر آپ کی roman اردو اچھی ہے ۔ لیکن کی بورڈ سے خالص اردو یونی کوڈ ٹائپ کرتے ہوئے موت پڑتی ہے تو اس ویب سائٹ کے استعمال سے آپ بھی دوستوں میں بابائے اردوے کے چ _ _ _ بن سکتے ہیں ۔۔ نوے فیصد تک یہ ماڈیول آپکی رومن کو خالص اردو مییں کنورٹ کردے گا ۔۔ شرط یہ ہے ۔۔ رومن اچھی ہونی چاہئے ۔۔ رومن سے یاد آیا ۔۔ کہ رومن بچیاں بھی ٹائٹ ہوتی ہیں خیر۔ وہ تو الگ ٹاپک ہے ۔۔ یہ پوسٹ فری کی ہے ۔۔ لیکن ویب سائٹ کام کی ہے ۔۔ nnhttp://www.ijunoon.com/transliteration/

اترك رد