دیسی جعلی برگرز اور لنڈے کے برگرز کو چیک کرنے کا طریقہ۔nnجس دوست کے بارے میں آپ کو شک ہو کہ یہ رہتا ڈالمیا میں ہے اور گھر کا ایڈریس جوہر چورنگی بتاتا ہے یعنی فیک برگر ہے اس کو اس طرح چیک کریں۔
nپہلے اس کو ایک سگریٹ دیں، منہ میں ۔n دوستانہ ماحول بنائیں ۔۔ کرن جوہر والا نہیں
ان سے پانامہ لیکس اور جاپان کا ذکر چھیڑ دیں۔nnاگر جاپان کو “جے پین” ، اور پانامہ کو” پے نہ ما” بولے تو بس سمجھ جائیں برگر یہ انڈے والا بند کباب ہے ۔بن کباب نہیں ۔۔کیوں کہ اصلی برگر اور اصلی بن کباب دونوں قبول ہیں ۔۔ فیک اور منہ ٹیڑھا کر کے بولنے والے لنڈے کے برگر نہیں ۔
پوسٹ – 2016-04-17
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد