برصغیر کی عورت خصوصا بیوی کا دل جیتنے کا بہترین طریقہ ۔۔nnنوٹ: یہ پوسٹ ۔۔ محبت کی شادی کر کے عورت کے نیچے لگ جانے والے مردوں کے لیے ہے ۔nnپاکستانی اور بھارتی ڈراموں کے گھٹیا پن پر اعلی قسم کے چے پائی کے تبصرے کرنا شروع کردیں ۔۔ وہ بھی بغیر دیکھے ۔ صرف کردار کی شکل دیکھ کر۔۔ مردوں کی برائیاں کریں ۔۔ عورتوں کے بارے میں چپ سادھیں ۔۔ آپ کی بچی یا بیوی خود برائیاں شروع کردے گی ۔ اور آپ کا مقصد پورا۔۔ ورنہ وہ طعنے ہی مارتی رہے گی کہ دیکھو پاروتی کا میاں کیسا اچھا ہے ۔۔ دیکھو انجلی کے بھائی کے چار ہاتھ اور تین ٹانگیں ہیں ۔۔ اور آپ عنقریب نفسیاتی ہوجائیں گے انشااللہ ۔۔

اترك رد