پوسٹ – 2016-05-04

Majnu Diwana nآپ کی ملک ریاض والی پوسٹ سے مترشح سوال کا ایک ممکنہ جواب nnمترشح جیسا مشکل لفظ صرف بھرم بازی اور اردو دانی پروف کرنے کے لیے ااستعمال کیا ہے اس سے صرف نظر کیجئے ۔۔ جیی تو تارِیخ کچھ یوں کہتی ہے اب پتانہیں کتنا سچ ہے ۔۔ کہ حجاج کے آخری وقت میں اس کی ماں نے اس سے کہا بیٹا تو نے بہت ظلم کیے اب تیرا کیا ہوگا۔۔۔ اس نے کالیا نہیں کہا تھا کیوں کہ شعلے نہین بنی تھی اس وقت ۔۔ حجاج نے کہا ۔۔ ماں اگر قیامت کے دن میرا فیصلہ اور حساب تیرے اختیار میں ہو تو تو میرے ساتھ کیا سلوک کرے گی ۔۔ ماں تو ماں ہوتی ہے اور ٹینگ والے کہتے ہیں کہ ماں ہمیشہ جانتی ہے ۔۔ یہ نہیں بتایا کہ کس کی ماں ۔۔ تو جناب اسی لیے حجاج کی ماں نے کہا کہ بیٹا میں تو تیری ماں ہوں میں کیوں چاہوں گی کہ میرا بیٹا جہنمی ہو ۔۔یعنی میں تیرے ساتھ نرمی کا معاملہ کروں گی ۔۔ تو حجاج نے لاجکل گیم کرتے ہوئے کہا۔۔ کہ ماں جب تو ایک ماں ہو کہ اتنی رحیم ہے تو جو اللہ ستر ماوں سے زیادہ محبت کرتا ہے وہ مجھے کیوں کچھ کہے گا۔۔ یعنی امید و بیم کی کیفیت تھی حجاج کی ۔۔ جب اس کا انتقال ہو گیا۔۔ تو کچھ عرصے بعد وہ کسی بزرگ کے خواب میں آی کیوں کہ پرانے زمانے میں بزرگ ہوتے تھے آج کل تو بڈھے ہیں ۔۔ تو ان بزرگ نے پوچھا۔۔ حجاج تیرے ساتھ اللہ نے کیا معاملہ کیا۔۔ اس نے کہا ۔۔ اللہ نے مجھے ہر قتل کے بدلے میں ایک بار قتل کیا ۔۔ آگے مزید تفصیل بھی ہے ۔۔۔ لیکن میرا خیال ہے کہ آپ کا ملک ریاض والا سوال کلیئر ہوگیا ہوگا۔۔ باقی اوپر کی گئی الفاظ کی تفریح کے لیے معذرت۔۔ وہ زیادہ سئیرس لکھوں دل میں درد سا ہوتا ہے ۔ اور جان بچانا تو مسلمان کا فرض ہے نا ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.