پوسٹ – 2016-05-15

اس پوسٹ کا زیادہ تر نشانہ ‘پروفیشنل افراد’ ہیں ، طالب علم یعنی پریکٹل لائف میں ابھِی جوموجود نہیں یہ پوسٹ ان کے لیے نہیں ہے ۔۔ جو افراد بزنس کرنا چاہتے ہیں اور کر نہیں پاتے ۔۔ یا کرنا چاہنا اور کرپانا کر فرق محسوس نہیں کرتے وہ بھی اگر اس کو پڑھ کر ذلت محسوس کریں ۔۔ تو سمجھیں یہ کیڑے ان میں بھِی بدرجہ اتم موجود ہیں ۔ ملاحظہ فرمائیں کچھ عمومی جملے جو مذ کورہ قبیل کے افراد استعمال کرتے ہیں ۔۔ تواتر سے ۔۔ nnایک پرسنٹ کام اور ننانوے پرسنٹ پلاننگ کرنے والوں کو کیسے پہچانیں ، ایسے لوگ اپنی گفتگو میں اس طرح جملے اس طرح استعمال کرتے ہیں جیسے پھیپھڑے ہوا کا استعمال۔nn۔ پرانی بات ہوگئی n۔ بہت پرانی فلم ہے تو اب دیکھ رہا ہے n۔ ابے یہ کام تومیں بھی کر سکتا ہوں
۔ تجھے یہ ابھی پتہ چلا ہے یہ تو پرانی بات ہے n۔ لو مجھے تو پہلے سے ہی پتا تھا
۔ ارے یہ کام تو میں نے بھی سوچا ہوا تھ۔nnان سب کو نکیل ڈالنے کے لیے ایک سوال کافی ہوتا ہے ۔۔؟ nnاگر سب پہلے پتا تھا ۔۔ تو بتایا کیوں نہیں ؟ اسی لیے نا۔۔ کیوں کہ تم نے صرف سوچا ہوا تھا اور دوسرا کر گزرا۔ بہت سے سوکالڈ لیڈر بازی کے شوقین افراد کی دم پر پاوں ضرور آئے گا ۔ لیکن کیا کریں ۔ دم تو ابتدا ہے ۔، پاوں تو خصیوں تک جائے گا۔۔ تاکہ مروڑ پیٹ میں اور احساس دماغ تک پہنچے ۔۔نہ بھی پہنچے تو کیا۔۔لات مارنے کا مزا کم ہے کیا ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.