پوسٹ – 2016-05-31

تبلیغی حضرات کا ایک جملہ کافی برانڈڈ ہے اور وہ درست ہے nn”اللہ سے ہوتا ہے اللہ کے غیر سے نہیں ہوتا”nnاس میں کوئِ شک نہیں ۔ بس ترتیب کا فرق ہے ۔۔ ہمارا ایمان جس کلمے سے شروع ہوتاہے اس میں نفی پہلے ہے ، اثبات بعد میں ۔۔ nnپہلے انکار پھر اقرار
پہلے مسمار پھر معمار

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.