پوسٹ – 2016-05-31

مولانا صاحب آپ بھی کیا سادہ ہیں ۔۔ آپ اجتہاد کے نام پر۔۔ nnعورت کو ہلکا پھلکا مارنا چائز ہے جیسے مقدس الفاظ کو تبدیل کردیتے اور کہہ دیتے یہ ترجمہ نہیں تفہیم ہے ۔۔ یہ اجتہاد ہے ۔۔ تو آپ کی اتنی بستی نہ ہوتی ۔۔ آپ کو ایک لفظ ہی تو تبدیل کرنا تھا اس سے مطلب بھی تبدیل ہوتا اور بات بھی پہنچ جاتی ۔۔ پھر آپ دیکھتے یہ لبرلز کے چنے منے پنکی بوائز آپ کے ہم نوا ہوجاتے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.