یعنی جو باتیں آج تک عورت کے خلاف کی ہیں ۔۔ وہ “ہلکی پھلکی” مار کے زمرے میں نہیں آتیں ؟؟ اوہ یس یس ییس یس۔۔ میں جنتی ہوگیا۔۔ ہم ہم ہم ہم ۔۔ کیا بات ہے ۔۔ یعنی اب ہمیں کوئی عورت کی عظمت رفتہ کی کہانیاں نہ سنائے بلاوجہ۔۔ ہم تو خیر پہلے بھی اپنی چھوٹی سی نظریاتی کونسل چلا رہے تھے ۔۔ اب تو آفیشل ہوگیا۔۔ ارے مبارک ہو شکریہ مولانا شریف

اترك رد