رینجرز اور الطافی مہاجر عورتوں کے درمیان مقابلہ دیکھ کر جن جماعتیوں کو حقوق نسواں کا کاٹ رہا ہے ان کے لیے nn” کوئی عورت آپ کی ماں (دھرتی ماں ) کو گالی دینے والے کو سپورٹ کرے اور خود بھی بڑھ بڑھ کر برا بھلا کہے تو آپ کتنے بھی نافرمان بیٹے ہو آپ کا کیا ری ایکشن ہونا چاہئے ؟ اور جب آپ ان گالیاں دینے والوں کی طرف جاو تو وہ اپنی گالیاں دینے والی عورتیں آگے کردیں ۔۔۔؟ ناخلف نافرمان اور نکٹھو بیٹھا ہو تب بھی آپ کیا کرو گے ؟ nnخیر تم جماعتی ہو کہاں اتنا سوچوگے تمھیں تو برقعے عبائے اور عورتیں دکھائی دے رہی ہوں گی، رفیق بنتے ہی عقل تو رکنیت فارم کی فائل یں دبا دی جاتی ہے “nnہندہ کی مثال دی تو میں حضرت لوط کی بیوی کی مثال دوں گا ۔۔ میری وال پرر قال اللہ قال الرسول کا مہنگا سودا سستا کر کے بیچنے کی کوشش مت کرنا

اترك رد