پوسٹ – 2016-06-15

تو نے وار کا اسکرپٹ سائن کرتے ہوئے ۔۔ یہ نہیں پوچھا تھا کہ ۔۔ جن کو میں دہشت گرد کہہ کر مارنے جا رہا ہوں ۔۔ وہ بھی اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر۔۔ اس آپریشن کا حق تجھے کس نے دیا تھا ؟ اور اگر دیا تھا تو کیسے دے دیا تھا ؟؟ ایک گروہ کو سائڈ پر کر کے اڑا دو۔۔ میں شمعون کی نہیں ڈاڑھی والوں کی بات کر رہا ہوں ۔۔ چلو شمعون کو تو را کا ایجنٹ دکھایا ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.