ید بیضا ، فرنود اور اس قبیل کے کچھ افراد کی لیکس تیار ہو رہی ہیں ۔۔
انتظار فرمائیں ۔۔ ایجنڈا سادہ ہے ۔۔ ان کا نام لے لے کر ان کو ایکسپوز کرنا ہے
اب اگر کوئی یہ کہے کہ ان کے نام نامی اور فیس بک کی ان مقدس ہستیوں پر کیچڑ چھال کر ہم نے شہرت کمانی ہے ۔۔تو بس اتنا بتا دیں کہ جن خبروں پہ یہ کالم لکھ لکھ کر رائٹر بنے ہیں ۔۔ جن مدعوں اور جن ریسورسز سے ایس ایم ایس پر مدعے وصول کر کر کے یہ خبر بریک کرنے کے شوقین ہیں اور “سب سے پہلے میری چول” کے ذریعے انہوں نے اپنے گرد ایک ہالہ سا تیار کر لیاہے ۔۔ ان کو اور ان کے حوارین کو بتاتے چلیں کہ جناب ۔۔ ٹیکنالوجی کی کچھ برکات کی وجہ سے کافی خبریں شایع ہونے سے پہلے ہمارے ان باکس میں موجود ہوتی ہیں ۔۔ اس لیے وضاحت ضروری تھی ۔۔پوسٹ کا مقصد خآپ لوگوں کا مکروہ چہرا سامنے لانا ہے ۔۔ اور کچھ نہیں ۔۔ سو تیار ہوجائے ہم سب کی بجانے ہم لوگ۔۔ آرہے ہیں ۔۔ون پوائنٹ ایجنڈا ہے ۔۔۔ وہاں لکھنے والے چول رائٹرز کی مانیٹرنگ ۔۔ کسی سے بھی قادیانیت ، ناسور والے لبرل ازم یا پھر الحاد کی بو نظر آئی ۔۔ تو اس کانام لے لے کر اس کی خلاف پوسٹنگ ہوگی ۔۔ یہ پوسٹ کسی اشتعال یا جذبات میں “لیک” نہیں کردی ہے ۔۔ nہماری عادت ہے ۔۔ کھل کر کھیلنے کی ۔۔ ملتے ہیں پھر ہم سب سے اور فکر نہیں کریں ۔۔ ان کی مارکیٹنگ نہیں ہونے دیں گے ۔۔ جتنی ہوئی ہے اس کو بٹا لگانا ہے بس ۔۔
باقی ایف آئی اے کے nr3c کا پوسٹل ایڈریس اور ویب وغیرہ مجھ سے لے لیں آپ کو شاید کمپلین کرنی پڑے بعد میں میری کہ اکبر نام لیتا ہے ۔۔ خدا کا اس زمانے میں
پوسٹ – 2016-06-17
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد