پوسٹ – 2016-06-17

بریانی بھاری پڑ گئی ۔۔ nnدوست احباب لگتا ہے شبنہ پڑھنے کی تیاری ایف بی پر کر رہے ہیں ۔۔ ٹنا ٹن پوسٹنگ اور کمنٹ ایسا لگ رہاہے شب بیداری کی رونق ہے ۔، ہاہاہا پتہ نہیں تھا کہ رمضان میں فیس بک پر اسوقت ٹریفک جام ہوتا ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.