پوسٹ – 2016-06-17

جماعتیوں کو عقل ہوتی تو کم از کم بلاگ لکھ کر پیسے کمانے اور مناظرے کا دروازہ کھولنے کے بجائے قادیانی مسئلہ ہی پڑھ لیتے ۔۔ یہ تازہ تازہ لکھاری ۔۔ ان کی ویب سائٹس پر لکھ کر ان کا کونٹینٹ اور اپنی فین فالونگ تو بڑھا سکتے ہیں ۔۔ لیکن اور کچھ نہیں کر سکتے بس زیادہ سے زیادہ فوج کو انگلی کردیتے ہیں اور سوشل میڈیا سمٹ کروا دیتے ہیں ۔۔ nان کو سمجھ ہی نہیں آرہی ہے کہ لبرلز اور ان قادیانی نواز بلاگز پر “اپنی رائے ” کے نام پر جو ڈھکوسلا وجاہت سعید جیسے لوگوں نے بنا رکھا ہے اس سے فائدۃ صرف اور صرف ویب کو ہوتا ہے ۔ جس کی بنیاد پر گوگل ریٹنگ بڑھتی ہے ۔۔یہ ہاف ڈاڑھی والے چند جماعتی بھی زور و شور سے وہاں منجن بیچ رہے ہیں ۔۔ یہ سمجھ کر یہ لبرل کے نقار خانے میں ان طوطیوں کی آواز کوئی سن لے گا۔۔ جی نہیں بلکہ آپ کے لکھے ہوئے سے وہ لوگ اپنی دکان بھر کر آپ کو کچھ کمنٹس چند فالوورز اور کچھ پیسے تھما دیں گے ۔۔ اور گوگل پر نام ان کا ہی چمکے گا جن کی ویب ہے ۔۔ جہاں زیادہ تعداد پڑھے لکھے جاہلوں کی ہے ۔۔ جو صحافی کم اور بے عمل قلم مزدور زیادہ ہیں ۔۔ خیر جنہوں نے مولانا مودودی کو کھڈَے لائن لگا دیا ان سے کیا شکوہ ۔۔ ان کو صحیح امیر ملا ہے ٹیڑھی ٹوپی والا درویش جیسے یہ ویسے ان کا امیر ۔۔ سادہ ، بے ضرر اور مذاکرات اور مکالمات کا دروازہ وا کیے رکھنے والا یہ سب بھی وہی کرنے لگے ہیں جو لکھ لکھر کر قادیانیوں اور محلدوں سے مکالمے کرنے چلے ہیں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.