بچا کے رکھی تھی کُچھ روشنی زمانے سے
ہوا چراغ اُڑا لے گئی سرہانے سےnnبہکتے رہنے کی عادت ہے، میرے قدموں کو
شراب خانے سے نکلوں، یا چائے خانے سےnn- راحت اندوری
پوسٹ – 2016-07-01
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد