پوسٹ – 2016-07-01

سب کی نیندوں میں چلیں ، خوابوں میں شامل ہوجائیں nلوگ سوئے ہیں ۔۔ چلو شہر میں داخل ہوجائیں nnقیمتیں کیا ہیں ہماری، اسے معلوم نہیں nاس کی خواہش ہے کہ ہم مفت میں حاصل ہوجائیں nnاے مری موت مجھے کچھ دنوں مہلت دے دے nمری کوشش ہے کہ بچے کسی قابل ہوجائیں nn- ڈاکٹر راحت اندوری

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.