پوسٹ – 2016-07-01

ندی نے دھوپ سے کیا کہہ دیا روانی میں nاجالے پاوں پٹکنے لگے ہیں پانی میں nnاب اتنی ساری شبوں کا حساب کون رکھے nبڑے ثواب کمائے گئے جوانی میں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.