پوسٹ – 2016-07-01

اندھیرے چاروں طرف سائیں سائیں کرنے لگے nچراغ ہاتھ اٹھا کر دعائیں کرنے لگے nnسلیقہ جن کو سکھایا تھا ہم نے چلنے کا
وہ لوگ آج ہمیں دائیں بائیں کرنے لگے nnترقی کرگئے بیماریوں کے سوداگر
یہ سب مریض ہیں جو اب دوائیں کرنے لگے nnعجیب رنگ تھا مجلس کا خوب محفل تھی nسفید پوش اٹھے کائیں کائیں کرنے لگے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.