پوسٹ – 2016-07-01

مرے حجرے میں نہیں اور کہیں پر رکھ دو
آسماں لائے ہو ، لے آو زمین پر رکھ دوnnاور اب کہاں ڈھونڈنے جاو ہمارے قاتل nآپ تو قتل کا الزام ہم ہی پر رکھ دوnnہو وہ جمنا کا کنارہ یہ ضروری نہیں تو نہیں nمٹی مٹی میں رکھنی ہے کہیں پہ رکھ دو

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.