بھانجے اور بھانجی کا پھڈا ہوگیا۔۔ بھانجے کو کارٹون دیکھنے تھے اور بھانجی کو کہانی سننی تھِی بھانجا چھوٹا تھا لیکن لڑکا تھا ۔۔ بھانجی بڑی تھِی پر لڑکی تھی ۔ بھانجے نے ہاتھ ڈھیلا کر کے بھانجی کا منہ نوچ ڈالا ۔۔ بھانجی رونےلگی ۔۔ بھاانجی مامی نے اس کو گود میں اٹھایا اور کہنے لگیں کہ بیٹا آو میں آپ کے لپ اسٹک لگا دوں ۔ یہ تو گندا بچا ہے ۔ آو میں اپنی بیٹی کو تیار کروں۔ بھانجی نے آنسووں سے روتےہوئے کیا ۔۔ اوکے مامی ۔ لیکن لپ اسٹک کے ساتھ ۔۔ آئی شیڈ بھی لگائیں ۔۔ بھانجا ڈیڑھ سال کا ہے ۔ بھانجی ڈھائی سال کی ۔۔

اترك رد