حافظ عطاء اگلو nnیہ صرف ایک آئی ڈی کا حال ہے ۔۔ فیس بک کے پاس نمبر ختم ہوگیا ہے کہ کتنی درخواستیں ہیں ۔۔ اس کو اب پندرہ سے ملٹی پلائے کر لے کہ کتنی درخواستیں روز آتی ہیں ۔۔ اور ان پندرہ آئی ڈیز میں سے کتنی ان خچروں کے پروفائل میں ایڈز ہیں مجھے خود بھِی یاد نہیں ۔۔ یہ میں بھرم بازی نہیں کر رہا۔۔ کھل کر کھیلنے کی عادت ہے اس لیے یہاں لکھ رہا ہوں صرف ایک آئی ڈی ایسی ہے جس پر آخری پوسٹ اپریل 2014 میں کی تھی nاس کے بعد سے صرف مانیٹرنگ اور دوسرے پٹھے کام کر رہی ہے وہ آئی ڈی ۔۔ اب ڈھونڈو جا کار۔۔ اور اپنی اس اصل آئی ڈی سے ان آئی ڈیز کی موجودگی کا اعتراف کرنے کا مقصد صرف اتنا ہے ۔ کہ چھپ کر نہیں بیٹھا ۔۔ یہ بھاگ کر بلوں میں اور سیفما کے دفتر میں چھپنے والا کام نہیں اپنا نمونے کے طور ان چولوں کی وال کے تازہ ترین اسکرین شاٹ دیکھ ۔۔ اب یہ کیا بلاک کریں گے ؟ اور کتنا بلاک کریں گے ۔ بس یہ مقصد ہے یہ س لکھنے کا یہاں پر صرف فرنود بچا ہوا ہے کیوں کہ اس نے بلاک نہیں کیا ۔۔ وجہ یہ بنی ہے کہ وہ اپنے بڑے ابو کو لے آتا ہے اپنی بجوانے سے بچانے کے لیے ۔۔ ڈائریکٹ منہ نہیں دیتا۔۔ دے گا ۔۔ تو پھر دیکھ لے گا ۔۔ویسے ایک ہزار روپے کی ایک آئی ڈی ہیک ہوتی ہے مطلب مجھے نہیں آتی ، لیکن ایسا سنا ہے میں نے ۔۔ امریکہ جاپان پہ بمب نہ مارتا تو جنگ نہیں رکتی ۔۔ جب وقت آئے گا تو ایک ہزار بھی جمع کرلیں گے ۔۔ ابھِی بس ان کی ذلت اور بے نقابی مقصود ہے باز آجائِں گے تو اچھا ہے کیوں کہ کوئی ذاتی دشمنی نہیں ۔۔ ورنہ فرعون ہامان اور ابو جہل ان سے زیادہ ٹیلینٹڈ تھے ۔۔آج یہ باتیں یہاں لکھنے کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ اب ایسے لوگ بلاک کرتے ہوئے سوچیں گے ۔۔کہ فائدہ کیا ہوگا ؟؟ لول ۔۔ آو پھر میدان میں ۔۔ وہی بات ۔۔ کسی چائے کے ہوٹل پر

اترك رد