پوسٹ – 2016-07-06

ٹیکنالوجی کے اس طوفان نے عید منانے والوں کو تین حصوں میں تقسیم کردیا ہے ، nnعورتیں ، بچے، لڑکے : عیدی کا وہی اشتیاق عیدی کے لیے وہی پھرتیاں nnمرد ، ادھیڑ عمر مرد : فیس بک پر عید کی ملنساری nnبوڑھے ، بزرگ اور چاچا ماما تایا ٹائپ لوگ : نماز کے بعد سے ظہر تک بستر میں سلیپنگnnان گروپس کو بننے میں اتنا ہی ٹائم لگا ہے جتنا ہماری والی جنریشن کو ایم ایس این میسینجر، اورکٹ ، وغیرہ سے اسکائپ اور فیس بک پر آتے ہوئے لگا تھا یعنی کم و بیش دس سال ، گویا ٹیکنالوجی نے وقت کی رفتار بھی تیز کردی ورنہ تین نسلیں اتنی جلدی اپنے اپنے بریکیٹ نہیں بناتی ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.